جس کواللہ تعالیٰ کاگھردیکھنانصیب ہوجائے اس کودنیامیں خوش قسمت سمجھاجاتاہے اوراس موقع کوپانے کے لیے لوگ زندگی بھرکوشش کرتے ہیں محنت کرتے ہیں تاکہ حج یاعمرے کی سعادت ہی نصیب ہوجائے اوروہ اللہ کے حضور پیش ہوجائیں ۔ہرسال دنیابھرسے لاکھوں لوگ اللہ کاگھر دیکھنے جاتے ہیں ۔مختلف ادوارمیں

مختلف مواقعوں پرلوگوں نے مختلف سفری طریقے اختیارکیے کوئی پیدل گی اتو کوئی گیاگھوڑوں پرتوکسی نے سمندری جہاز کاسہارالیااورکسی نے ہوائی جہاز کا۔لیکن ملائیشیاکے 28سالہ نوجوان نے مکہ جانے کے لیے ایساقدم اٹھادیاکہ جان کرسب حیران رہ گئے ۔البتہ وہ اپنی اس کوشش میں کامیاب نہ ہوسکاجب اس نے سمندرمیں چھلانگ لگائی تومقامی لوگوں نے فورپولیس کواطلاع دی کچھ دورتیرکرجانے کے بعد یہ پکڑا گیاپولیس نے پوچھاایساکیوں کیاجس پراس نے کہامجھے اللہ کے گھرجانے کاشوق ہے مجھے نہ روکومجھے جانے دو میرے پاس جانے کاکوئی ذریعہ نہیں ہے۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں